1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین ميں پاکستانی لڑکياں تعلیمی میدان میں آگے مگر جبری شادیاں مسئلہ

21 ستمبر 2020

یورپی ملک اسپین میں تقریباً ایک لاکھ پاکستانی آباد ہیں جن ميں سے کئی نئی مہاجر کمیونٹی ہونے کی وجہ سے ثقافتی انضمام کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ بچیوں کی تعلیم ميں رکاوٹيں اور جبری شادیاں چند اہم مسائل ہیں۔ تفصیلات اسپین سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3inpA