اسلام آباد: قومی اسمبلی کی کارروائی اور سپریم کورٹ کے فُل بینچ کا اجلاس
18 مارچ 2008
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک طرف قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کی گہما گہمی ہے تو دوسری جانب منگل کو سپریم کورٹ کے فُل بینچ کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اِس اجلاس کے حوالے سے مختلف طرح کی قیاس آرائیاں سننے میں آتی رہیں۔ جہاں نو منتخب اپوزیشن سیاستدانوں، وکلاء اور عوام کو یہ امید ہے کہ جلد ہی نئی پارلیمان کے ذریعے معزول ججوں کو بحال کروایا جا سکے گا، وہیں صدر مشرف اور اُن کے رفقاء بدستور
https://p.dw.com/p/DYDd
اشتہار
اِن ججوں کی بحالی کو رُکوانے کے امکانات تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔