سیاستاسرائیل میں اذان کی بلند آواز ایک مسئلہ؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعدنان اسحاق25.01.201725 جنوری 2017اسرائیل میں لاؤڈ اسپیکروں پر اذان دینے پر پابندی کے بِل کے خلاف فلسطینی مسلمانوں کی طرف سے شدید غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق تمام مذاہب کے لوگوں نے ’اذان کے شور‘ کے حوالے سے شکایات کی ہیں۔https://p.dw.com/p/2Tv9eاشتہار