سیاستترکیاستنبول کینال: ترکی کی تاریخ کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستترکی18.07.202118 جولائی 2021ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا نیا میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹ، 45 کلومیٹر طویل ملٹی بلین ڈالر کی آبی گزرگاہ ہے، جو بحیرہ اسود کو بحیرہ روم سے ملائے گی۔ ناقدین اس منصوبے کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے ماحولیاتی تباہی ہو گی۔https://p.dw.com/p/3wbfPاشتہار