1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اداکارہ و سیاستدان جیا پردا کا ڈی ڈبلیو اردو کے لیے انٹرویو

Ali Amjad / M M T26 فروری 2016

تین اپریل 1962ء کو جنم لینے والی للیتا رانی کیسے بالی وُڈ کی معروف اداکارہ جیا پردا بنی، ڈیڑھ سو سے زیادہ فلموں میں کس کس ستارے کے ساتھ کام کیا اور سیاست کے خار زار میں کیسے پہنچیں، یہ جاننے کے لیے سنیے یہ آڈیو انٹرویو، جو ممبئی میں نسیم بیگم نے جیا پردا کی رہائش گاہ پر جا کر ریکارڈ کیا۔

https://p.dw.com/p/1I34k