1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آپ کے اور آسیہ کے بیچ صرف ویزہ حائل ہے، وکیل

20 نومبر 2018

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے جرمن شہر فرینکفرٹ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آسیہ بی بی کے جرمنی پہنچنے کے راستے میں فقط ویزہ کے مسائل حائل ہیں۔ انہوں نے جرمن حکومت سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں فوری اقدامات کرے۔

https://p.dw.com/p/38b98