1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آلودگی کا خاتمہ، ایمسٹرڈیم بن رہا ہے ایک مثالی شہر

19 اکتوبر 2020

ایمسٹرڈیم کا شمار یورپ کے ان شہروں میں ہوتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔ اور یہ ایک وجہ بنتی ہے شہر کے ندی نالوں میں آلودگی کی۔ لیکن اس شہر نے اب ارادہ کر لیا ہے کہ سبز مکانی گیسوں کے اخراج کو کم کرنا ہے اور پلاسٹک کی آلودگی پر مکمل طور پر قابو پانا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3jR8e