1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آسام میں مقیم بنگالی آبادی اپنی بھارتی شہریت ثابت کرے

عرفان آفتاب Ritters, Rebecca
18 ستمبر 2018

بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں مقیم 30 ملین آبادی میں سے 4 ملین افراد کو ’شہریوں کی ڈرافٹ لسٹ‘ میں شامل نہیں کیا گیا جن میں زیادہ تر کا تعلق مسلم بنگالی برادری سے ہے۔ اب ان متاثرہ افراد کو اپنی بھارتی شہریت ثابت کرنے کے لیے دستاویزی ثبوت پیش کرنے ہوں گے۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/357Bh