آخن کیتھڈرل کا طائرانہ منظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافسر اعوان07.06.20207 جون 2020جرمنی میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے سات جون 2020 کو منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ڈیلی ڈرون نے جرمنی میں موجود 46 ایسے مقامات کا طائرانہ منظر پیش کیا ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی اثاثہ کی فہرست میں شامل ہیں۔ آخن شہر کا کیتھڈرل بھی انہی میں سے ایک ہے۔https://p.dw.com/p/3dP99اشتہار