1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آئیڈیاز 2018 میں جرمنی سمیت کئی ممالک کی کمپنیاں شریک

29 نومبر 2018

پاکستان کے بندرگارہی شہر کراچی میں 10ویں سالانہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں جرمنی سمیت کئی ممالک کمپنیاں بھی اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں۔ 27 نومبر سے شروع ہونے والی اس چار روزہ نمائش کے بارے میں کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/397GW