1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ورلڈ کپ میں جرمن فٹ بال ٹیم کا لیڈر کون؟

25 جون 2018

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں دفاعی چیمپئن جرمنی کی ٹیم نے گروپ اسٹیج میں سویڈن کے خلاف اپنا ایک اہم میچ جیت لیا ہے۔ توقع ہے کہ اب جرمن ٹیم ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ سکتی ہے۔ تاہم اس کے باوجود ناقدین جرمن ٹیم کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ اس وقت جرمن ٹیم میں کون سا کھلاڑی غیرمعمولی کارکردگی دکھا سکتا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔‍

https://p.dw.com/p/30FIj