سیاست91 برس کی عمر ميں جمناسٹکس، واہ جی واہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست08.06.20178 جون 201791 سالہ یوہانا انتہائی لچک دار جسامت کی مالک ہیں۔ یہ کھیلوں کی دیوانی ہیں۔ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یوہانا جمناسٹک میں مقابلہ کرنے والی سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں۔https://p.dw.com/p/2eLhkاشتہار