1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہامریکہ

9/11: گیارہ ستمبر کے حملوں کے ایک خودکش پائلٹ کی کہانی

11 ستمبر 2021

نیویارک میں گیارہ ستمبر 2001ء کو ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی بڑی منصوبہ بندی جرمنی میں کی گئی تھی۔ چار خودکش حملہ آور پائلٹس میں سے تین جرمن شہر ہیمبرگ میں برسوں سے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک حملہ آور محمد عطا کے جرمن پروفیسر آج تک اپنے طالب علم کو نہیں بھلا سکے۔

https://p.dw.com/p/40AK0