1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

67 ویں برلینالے کی گہما گہمی

16 فروری 2017

گیارہ روز برلینالے نامی اس فلمی میلے کے دوران برلن شہر کو دولہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ نو تا انیس فروری جاری رہنے والے اس بین الاقوامی فلم میلے میں مختلف ممالک کی چار سو سے زائد فلموں کی نمائش بھی کی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2XhlJ