1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

1969ء امریکی خلائی مشن اپالو گیارہ

19 ستمبر 2019

50 برس قبل امریکا نے انسان بردار اپالو مشن کے ذریعے چاند کی تسخیر میں کامیابی حاصل کر لی تھی۔ اس واقعے کی سیاسی اہمیت اپنی جگہ مگر چاند پر انسان کے اترنے سے چاند کے بارے میں بہت زیادہ معلومات حاصل ہوئیں۔ مثال کے طور پر یہ کہ چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں۔ چاند کے بارے خلائی ماہرین مزید کیا معلومات دریافت کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ یہ جانتے ہیں سوال کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3Psy3