یورپیورپی یونین کا سربراہی اجلاس اور کسانوں کا احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ21.03.202421 مارچ 2024یورپی کسان کئی ہفتوں سے زرعی اجناس کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی مداخلت اور یوکرین سے سستی درآمدات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ان مظاہرین نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس سے قبل ایک بار پھر مختلف ممالک میں احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر رکھی ہیں۔ https://p.dw.com/p/4dz1Aاشتہار