بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید گرمی کے موسم میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہوتی ہے۔ ایسے میں ٹھیلوں کے ذریعے صاف پانی فراہم کرنے والے مزدور ایک بڑی آبادی کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ دہلی کے ایسے ہی ایک نوجوان مزدور کی کہانی، رؤف فدا کی ویڈیو رپورٹ میں