پاکستانہمارے پیارے مجرم ہیں تو عدالت میں لے جائیں، بلوچ مظاہرینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانسمیرا راجپوت10.01.202410 جنوری 2024پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے دھرنے کو تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے لاپتہ کر دیے گئے پیاروں نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں لے جایا جائے۔ سمیرا اشرف کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4b3aoاشتہار