1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’گیمز کوم 2018ء‘ میلے میں جدید اور روایتی گیمز کی دھوم

عرفان آفتاب Britz, Paul-Christian
22 اگست 2018

جرمن شہر کولون میں دسویں ’گیمز کوم‘ نمائش جاری ہے۔ دنیا بھر میں گیمنگ صنعت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سمارٹ فون ہیں۔ اب گیمیں ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/33bK6