کیا یہ یوگا ہے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 21.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کیا یہ یوگا ہے؟

ذہنی اور جسمانی طور پر چاک و چوبند رہنے کے لیے یوگا کی ورزشیں مشہور ہو رہی ہیں۔ ہر سال اکیس جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس پکچر گیلری میں دیکھیے بھارت سمیت دیگر ممالک میں کس طرح یوگا کی مختلف مشقیں کی گئیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری