1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستامریکہ

کیا کملا ہیرس مسلم ووٹرز کے دل جیت پائیں گی؟

19 اگست 2024

بہت سے مسلم امریکی ووٹرز غزہ جنگ کے حوالے سے صدر جوبائیڈن کے موقف کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔ انتخابات میں فتح کے لیے کملا ہیرس کو ان ووٹروں کی حمایت کی ضرورت ہے۔ مشی گن میں ڈیئربورن میں سب سے بڑی عرب امریکی کمیونیٹیز کیا کہتی ہیں؟

https://p.dw.com/p/4jdEn