سیاستامریکہکیا ٹرمپ یا ہیرس نیٹو ختم کریں گے یا مضبوط بنائیں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستامریکہ20.09.202420 ستمبر 2024ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کو امریکہ کے لیے بوجھ سمجھتے ہیں جبکہ کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اس مغربی فوجی اتحاد کے لیے ان کی حمایت ’آہنی‘ ہے۔ لیکن دونوں ہی چاہتے ہیں کہ نیٹو کے ارکان اپنے دفاع پر زیادہ رقم خرچ کریں۔ https://p.dw.com/p/4kssCاشتہار