ماحولبھارت’کچرے کے بدلے کیش‘ ایک کامیاب ماڈلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت26.01.202426 جنوری 2024تمل ناڈو کے ایک قصبے میں ایک کلو کچرے کے بدلے چھ روپے دیے جاتے ہیں۔ 'گاربیج بینک' کہلانے والا یہ منصوبہ لوگوں کو اپنے کچرے کو الگ کرنے اور اسے فروخت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ https://p.dw.com/p/4bh7rاشتہار