1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوئٹہ کے کراٹے ماسٹر نوجوانوں کی زندگياں بدلنے کے ليے پر عزم

3 اگست 2024

کوئٹہ ميں غلام علی ہزارہ کی اسپورٹس اکیڈمی ميں آج تک ۱۸۰۰۰ لڑکے اور لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت دی جا چکی ہے۔ غلام علی ہزارہ نے شہر کے نوجوانوں کو بااختيار بنانے کے ليے کئی قربانياں دی۔ بذات خود ايک چيمپئن ہزارہ کوئٹہ کے لڑکے لڑکيوں کے ليے ايک مشعل راہ ہيں۔

https://p.dw.com/p/4j4jg