You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
تصویر: Philipp Böll/DW
کشور مصطفیٰ
ڈی ڈبلیو اردو کی سینئر ایڈیٹر ہیں اور جرمن شہر بون میں مقیم ہیں۔
کشور مصطفیٰ کے فیچر سیکشن پر جائیں
کشور مصطفیٰ کے فیچر
جاپان میں سینیئر سیٹیزنس کے لیے بریک ڈانس
ٹوکیو میں خواتین اپنی بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ساتھ فریزز اور ٹاپ روکس کا مشغلہ اپنا رہی ہیں۔
اے آئی سرمایہ کاری کے فریب اور چال بازی سے کیسے بچا جائے؟
آن لائن سرمایہ کاری سے متعلق فریب عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے، مجرم اب وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی کے لیے مشہور لوگوں کی ڈیجیٹل شناخت چرا رہے ہیں۔ آپ اس فریب سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
جنسی استحصال: آن لائن شکاریوں کو کیسے روکا جائے؟
دنیا بھر میں آن لائن جنسی استحصال کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ ایف بی آئی نے بھی وارننگ جاری کر دی ہے۔ خود کو یا اپنے بچوں کو ورچوئل بلیک میلنگ سے کیسے بچایا جائے؟
کشور مصطفیٰ کی تحریریں سیکشن پر جائیں
کشور مصطفیٰ کی تحریریں
کیا ہمیں جلد ہی سوشل میڈیا پر اپنا مصنوعی ذہانت کا پیدا کردہ جڑواں مل جائے گا؟
کیا ہمیں جلد ہی سوشل میڈیا پر اپنا مصنوعی ذہانت کا پیدا کردہ جڑواں مل جائے گا؟
میٹا ڈیجیٹل ہمزاد سے متعلق ایک انوکھا ٹیسٹ کر رہا ہے۔ اب یہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اے آئی انفلوئنسرز کے اے آئی ورژنز کو ٹیسٹ کر رہا ہے۔ کیا یہ بہترین آئیڈیا ہے یا خوفناک؟ کیا ہمیں جلد ہی سوشل میڈیا پر اپنا اے آئی ٹوئن یا مصنوعی ذہانت کا پیدا کردہ جڑواں مل جائے گا؟
کیا بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جانی چاہیے؟
کیا بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جانی چاہیے؟
دنیا بھر کے سائنسدان بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور سیاستدان اس پر غور کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا بچوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس لیے اس پر پابندی کے بارے میں مختلف سطحوں پر بحث ہو رہی ہے۔ کیا یہ پابندی بچوں کی حفاظت کرے گی یا یہ ایک ضرورت سے بڑھ کر کیا جانے والا اقدام ہوگا ؟ بچوں پر سوشل میڈیا کے مثبت اثرات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
کیا زمین کا ڈیجیٹل ’ٹوئن یا جڑواں اس ’سیارے‘ کو بچا سکتا ہے؟
کیا زمین کا ڈیجیٹل ’ٹوئن یا جڑواں اس ’سیارے‘ کو بچا سکتا ہے؟
سیلاب، خشک سالی، جنگلاتی آگ اور انتہائی شدید موسمی حالات ہم سب کو متاثر کرتے ہیں! لیکن آپ کے شہر، آپ کے محلے، آپ کے گھر کا کیا ہوگا؟ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کرنے کے لیے- یورپی یونین نے ایک بہت بڑا پراجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت زمین کا ایک ڈیجیٹل ٹوئن تیار کیا جا رہا ہے۔
خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے، کیا ٹیک گرمی کی لہروں کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے؟
خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے، کیا ٹیک گرمی کی لہروں کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے؟
دنیا بھر میں شدید گرمی سے متاثر ہونے والے انسانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہر سال تقریباً نصف ملین انسان موت کے مُنہ میں جا رہے ہیں۔ صورتحال نہایت سنگین ہے اور ہمیں فوری حل تلاش کرنا ہے! ہیٹ ویوز سے لڑنے کے لیے ٹیک کا استعمال کیسے کیا جائے؟
سوشل میڈیا کے منفی اثرات: نوجوانوں میں نا اُمیدی
سوشل میڈیا کے منفی اثرات: نوجوانوں میں نا اُمیدی
شدید نا اُمیدی؟ سوشل میڈیا خاص طور سے نوجوانوں کی زندگی کے بارے میں نقطہ نظر کو کیسے بدلتا ہے؟
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
عمران خان نے گزشتہ برس نو مئی کے واقعات کے لیے معافی مانگنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں