You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
جنوبی کوریا لاکھوں ’ڈرون جنگجوؤں‘ کو تربیت دے گا
جنوبی کوریا لاکھوں ’ڈرون جنگجوؤں‘ کو تربیت دے گا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے خلاف اپنی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون فورسز کی اہلیت اور تعداد میں تیز رفتار اضافے کا فیصلہ ہے۔
بھارتی شہریوں کے لیے نیا مسئلہ: پاسپورٹ شہریت کا ثبوت نہیں؟
بھارتی شہریوں کے لیے نیا مسئلہ: پاسپورٹ شہریت کا ثبوت نہیں؟
حکومت کاکہنا ہے کہ پاسپورٹ نہ تو اب تک شہریت کا حتمی ثبوت رہا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی نئی پالیسی اختیار کی گئی ہے۔
ماہ رنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا کیسے سوالات کی وجہ بن رہی ہے؟
ماہ رنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا کیسے سوالات کی وجہ بن رہی ہے؟
بلوچ لیڈر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو سنائی جانے والی سزا کے بعد پاکستان میں اختلاف رائے کی گنجائش پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
ڈرگ لارڈ کی رہائی کے لیے رشوت: سابق وزیر کا بیٹا گرفتار
ڈرگ لارڈ کی رہائی کے لیے رشوت: سابق وزیر کا بیٹا گرفتار
سری لنکا میں حکام نے جمعرات 25 جون کے روز ملک کے ایک سابق وزیر انصاف کے بیٹے کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
ایران جنگ میں ثالثی کوششوں سے پاکستان کے لیے اقتصادی فائدے؟
ایران جنگ میں ثالثی کوششوں سے پاکستان کے لیے اقتصادی فائدے؟
ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مسلسل ثالثی کوششوں سے پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر اپنے لیے قیمتی ’سفارتی نفع‘ کمایا ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی بحران سنگین ہوتا ہوا
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی بحران سنگین ہوتا ہوا
ضلعی انتظامیہ تاہم اس تاثر سے اتفاق نہیں کرتی کہ مظفرآباد میں خوراک یا دیگر ضروری اشیاء کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
جے پور میں تعزیہ سازی، روایت کی زیارت
بھارتی شہر جے پور میں محرم میں تعزیہ سازی کی پشتوں پرانی روایت آج بھی پورے زور و شور سے جاری ہے۔ یہاں کئی گھرانے ہیں جو مہینوں صرف کر کے تعزیہ بناتے ہیں۔ جے پور سے جیسویندر سہگل کی رپورٹ
افغان مہاجرین کی جبری واپسی روکی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیا نے افغان مہاجرین کی جبری واپسی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
مزاح کے ذریعے مزاحمت کرتی پاکستان کی نوجوان نسل
جنوبی ایشیا کے کئی ملکوں میں نوجوان سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرتے ہیں، نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش میں نوجوان بڑی تیزی سے حکومت کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں تاہم پاکستان میں جنریشن زی کے احتجاج کا طریقہ زرا مختلف ہے۔ پاکستان کی نوجوان نسل مزاح میں مزاحمت کا پہلو تلاش کرتی ہے۔ مگر کیوں؟
’ہم گولی اور لاٹھی سے نہیں ڈریں گے‘، پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے جاری
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی ) کے سینکڑوں حامیوں نے حکومتی انتباہ مسترد کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر دیں۔ حکومتی وارننگ، جے اے اے سی کو کالعدم قرار دیے جانے اور 425 کارکنوں کی گرفتاریوں کے باوجود گزشتہ دو ہفتوں سے احتجاج جاری ہے، جبکہ عوام خوراک اور ادویات کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔
شاہی قلعہ لاہور کی ’تصویری دیوار‘ کی بحالی کا کام مکمل
پاکستان میں صدیوں پرانے قلعہ لاہور کے شمالی حصے پر واقع تصویری دیوار کو بحال کرنے کا عمل ایک دہائی سے زیادہ عرصے کی محنت کے بعد مکمل ہو گیا ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بے یقینی کی فضا
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بڑھتے ہوئے تشدد کے سبب بالخصوص مظفر آباد میں شہریوں کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (10000)