معاشرہپاکستانکراچی ميں کچرے کا بحران، ذمہ دار کون؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان10.10.202410 اکتوبر 2024پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو کوڑے کرکٹ کے بحران کا سامنا ہے۔ حکام عوام کو قصوروار قرار ديتے ہيں جب کہ ماہرين يہ ذمہ داری متعلقہ حکومتی اداروں پر ڈالتے ہيں۔https://p.dw.com/p/4ld0tاشتہار