1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کالا جادو کہاں سے اور کيسے شروع ہوا؟

21 مئی 2021

کالا جادو آج بھی کئی معاشروں اور عقائد کا حصہ ہے۔ ليکن کيا آپ جانتے ہيں کہ يہ سلسلہ کہاں سے اور کيسے شروع ہوا تھا۔ کالے جادو کی شروعات مغربی افريقہ سے ہوئی اور گزرتے وقت کے ساتھ اسے کرنے والے افراد ميں کمی نہيں ہوئی بلکہ آج کل تو افريقی نوجوانوں ميں بھی یہ رجحان فروغ پا رہا ہے۔ کيوں؟

https://p.dw.com/p/3tlJe