1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کاغذ کے ٹکڑوں سے بنے منفرد تھری ڈی فن پارے

12 جنوری 2018

پیپر آرٹسٹ جارجیا رسل اپنے انوکھے فن کے لیے قلم کی بجائے ’’ ہابی نائف‘‘ یا بہت تیز دھار والی چھُری کی مدد سے اپنے فن کا جادو جگاتی ہیں۔ یہ فوٹوز اور کتابوں سے تھری ڈائمنشنل یا سہ جہتی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ ان کےفن پارے ان دنوں لُڈوگسبرگ کی ایک کلچرل انجمن کے پاس ہیں۔

https://p.dw.com/p/2qkLC