You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
ڈھاکہ
موضوع
ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
بنگلہ دیش کا انسداد دہشت گردی کا ایک یونٹ ہی ’دہشت گردی میں ملوث‘
بنگلہ دیش کا انسداد دہشت گردی کا ایک یونٹ ہی ’دہشت گردی میں ملوث‘
بنگلہ دیش کی ایلیٹ پولیس فورس ’ریپڈ ایکشن بٹالین‘ کی بنیاد سن 2004 میں رکھی گئی، یہ وہ دور تھا جب ڈھاکہ نے بھی ’دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی تربیت کا کام امریکی اور مغربی ممالک کے ماہر فوجی اہلکاروں نے سر انجام دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی یہ فورس جب سے یہ وجود میں آئی ہے، اس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں۔
ہجوم سے بچنے کے لیے چور نے پولیس سے مدد مانگ لی
ہجوم سے بچنے کے لیے چور نے پولیس سے مدد مانگ لی
بنگلہ دیش میں کریانے کی دکان میں چوری کے لیے جانے والے شخص نے فون پر اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس سے مدد مانگ لی۔
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا
دریائی کٹاؤ کے نتیجے میں شاہدہ بیگم کا گھرانا اپنی زمینیں پانی کے ہاتھوں کھو چکا ہے۔
بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی
بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی
بنگلہ دیش میں ایک کشتی میں آتشزدگی کے نتیجے میں پینتس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
سقوط ڈھاکہ اور اس کے زخم
سقوط ڈھاکہ اور اس کے زخم
سقوط ڈھاکہ اپنے پیچھے بہت سی دردناک کہانیاں چھوڑ گیا۔ ایک طرف تو کوکب جمیل جیسے لوگ ہیں جن کے خاندانوں کو سقوط ڈھاکہ کے دوران بے دردی سے قتل کر دیا گیا تو دوسری طرف نظام الدین ہیں جو بنگلہ دیش جانے کے لیے تڑپتے ہیں لیکن جا نہیں پاتے۔ شاہ فہد کی رپورٹ
سولہ دسمبر پر رکی ہوئی ملکی تاریخ
سولہ دسمبر پر رکی ہوئی ملکی تاریخ
سولہ دسمبر، پاکستان کا ادھ کٹا بازو اس دن مکمل طور پر الگ ہوکر خلیج بنگال میں گرگیا تھا۔
مزید دیکھیے
اشتہار
نقطہٴ نظر سیکشن پر جائیں
نقطہٴ نظر
یوم دفاع: بچانے کو بچا کیا ہے؟
کشور مصطفیٰ
کالم
اقتصادی مار اور ساتواں بیڑہ
وسعت اللہ خان
تبصرہ
آج اگر جناح زندہ ہوتے تو قوم کو کیا پیغام دیتے؟
کشور مصطفیٰ
تبصرہ
اشتہار