ڈيجيٹل شہر، مستقبل کا خواب يا ايک حقيقت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈيجيٹل شہر، مستقبل کا خواب يا ايک حقيقت

جدت و ٹيکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ہر ميدان ميں ترقی کی گنجائش موجود ہے۔ مگر کيا ٹيکنالوجی اور ڈيجيٹلائزيشن کی بدولت شہروں کو بھی بہتر بنايا جا سکتا ہے؟ برلن کے سٹی ليب نامی منصوبے ميں اس پر کام جاری ہے۔ اس ميں پاکستان جيسے کئی ترقی پذير ملکوں کے ليے سبق ہے کہ ڈيجيٹلائزيشن بڑے بڑے شہروں کے بڑے بڑے مسائل حل کرنے ميں کس طرح معاوہن ثابت ہو سکتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:40