1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسجرمنی

ڈرون طیارے جلد ہی ڈیلیوری بھی کرنے لگیں گے!

12 ستمبر 2024

ڈرون سے اب تک فلمسازی، بمباری اور جاسوسی کا خیال ہی ذہن میں ابھرتا ہے لیکن اب بغیر پائلٹ کے یہ طیارے روزمرہ اشیا کی ڈیلیوری بھی کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی تو موجود ہے تاہم اس حوالے سے ابھی کچھ کام کرنا باقی ہے۔

https://p.dw.com/p/4kWKx