1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسجرمنی

ڈرون طیارے اب جانیں بچانے لگے!

8 مارچ 2024

دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو فوری طبی امداد پہنچانا ہمیشہ ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ افریقی ملک ملاوی کے ایک دور دراز گاؤں میں ایک جرمن ڈرون کمپنی ضروری ادویات پہنچا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4d6Ev