ٹیکنالوجیعالمیچیٹ جی پی ٹی کو الوداع، مگر کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر22.02.202622 فروری 2026یورپ میں چیٹ جی پی ٹی کی سبسکرپشن ختم کرنے کی ایک مہم چلائی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی امریکی ٹیک کمپنیوں پر انحصار ختم کرنے کی بھی ایک تحریک چل رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اور کیا یہ ممکن بھی ہے؟ https://p.dw.com/p/599Rvاشتہار