چاکلیٹ کے علاوہ، انڈوں کے آرٹ اور ڈیزائن | تمام میڈیا مواد | DW | 23.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

چاکلیٹ کے علاوہ، انڈوں کے آرٹ اور ڈیزائن

انڈے ایسٹرکی خوشی سے بھی بڑھ کر ہیں۔ تمام قسم کے آرٹ میں انڈوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ پینٹنگ سے لے کر فرنیچر ڈیزائن تک۔ انڈے عمارتوں کی سجاوٹ کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔