1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قوم 'قیدی نمبر 804' کے ساتھ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر خان

9 ستمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر اتوار کی رات کو اسلام آباد میں اپنا عوامی اجتماع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اس جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل میں قید پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

https://p.dw.com/p/4kQSc
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔