سیاستپودوں کے ذریعے ایندھن حاصل کرنے کی کوششTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست14.01.201914 جنوری 2019بائیو ایندھن پر گزشتہ کئی برسوں سے تنقید جاری ہے ۔ کچھ لوگوں کی رائے میں اس کے ذریعے غریب کی تھالی سے خوراک چوری کی جا رہی ہے اور اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ لیکن اب سائنسدان ایسے پودے اگا رہے ہیں جو بنجر زمینوں میں بھی اُگ سکیں۔ https://p.dw.com/p/3BVF2اشتہار