You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے لاکھوں پاکستانی گھرانوں کے بجٹ کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔
مدرز ڈے کے موقع پر ایک باہمت ماں کی کہانی
مدرز ڈے کے موقع پر ایک باہمت ماں کی کہانی
ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ملیے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی ماں سے جو دن رات اپنی بیٹی کے خوابوں کی تعبیر تلاش کر رہی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک 30 سالہ ماں کی جو ایک نجی اسکول میں صفائی کا کام کرتی ہے۔ وہ اور ان کے شوہر دونوں دیہاڑی دار مزدور ہیں، لیکن پھر بھی وہ اپنی بیٹی کو باکسنگ میں آگے بڑھتا دیکھنے کے خواب سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
تعلیم یا تعصب: ہمارا نصاب بچوں کو کیا سکھا رہا ہے؟
تعلیم یا تعصب: ہمارا نصاب بچوں کو کیا سکھا رہا ہے؟
سماجی ماہرین کے مطابق، پاکستان میں بچے اکثر دوسری ثقافتوں اور مذاہب کے حوالے سے عجیب و غریب غلط فہمیوں کا شکار ہوتے ہیں۔
بھارت دہشت گردی اور اس کے ’معاون نظام‘ کو کچل دے گا، مودی
بھارت دہشت گردی اور اس کے ’معاون نظام‘ کو کچل دے گا، مودی
اس دوران بھارت کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل اگنی کے جدید ترین ماڈل کے تجرباتی فائر کی تیاریوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
سکیورٹی خدشات: پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
سکیورٹی خدشات: پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
واشنگٹن میں محکمہ خارجہ نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
حالیہ برسوں میں، بین الاقوامی فنڈنگ، قومی کنٹرول پروگراموں اور میڈیا میں آگاہی کے باوجود پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر محفوظ طبی علاج کو اس اضافے کی ایک وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
پی ایس ایل 2026 کے فائنل کی تیاریاں مکمل
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 کے فائنل کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
بلوچستان میں خواتین کے لیے اسکوٹی، آسان سفر کا ذریعہ
بلوچستان میں خواتین کے لیے سفر آسان نہیں تاہم اسکوٹی کے ذریعے خواتین اب نہ صرف آزادنہ سفر کر رہی ہیں بلکہ یہ ان کی خودمختاری اور اعتماد میں اضافے کا باعث بھی بن رہا ہے۔
انٹرنیشنل ڈانس ڈے، پاکستان میں بھی گہما گہمی
رقص اعضاء کی شاعری کہلاتا ہے، اگرچہ فن کی یہ صنف پاکستان میں آج بھی معیوب سمجھی جاتی ہے، تاہم نوجوان نسل اور خواتین اس منفی تاثر کو زائل کرنے میں سرگرداں ہیں، عالمی یوم رقص کی مناسبت سے، کراچی سے کوکب جہاں کی خصوصی رپورٹ۔
زیارت میں جالیوں نے بچا لیے سیب کے کچھ باغات
زیارت میں حالیہ ژالہ باری نے سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی کسانوں کی مہینوں کی محنت چند منٹوں میں ہی ضائع ہو گئی۔ اسی صورتحال میں کسان اپنی فصلوں کو بچانے کے لیے حفاظتی جالی استعمال کر رہے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حل مؤثر اور سب کے لیے قابلِ رسائی ہے یا چھوٹے کاشت کار ایک بڑے معاشی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ واحد خان کی رپورٹ۔
اسلام آباد میں امریکہ سے براہ راست بات چیت نہیں ہو گی، ایران
پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔ کیا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے جا رہی ہے؟ اور کیا ایک باقاعدہ جنگ بندی ممکن ہے یا معاملات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں؟
عالمی محاذ پر سفارتی بساط: کیا پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا؟
بھارت نے پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد نہ صرف دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے بلکہ نئی دہلی نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش بھی شروع کر دی۔ تاہم اب پہلگام حملے کے ایک برس مکمل ہونے پر بالخصوص ایران اور امریکہ کے مابین امن مذاکرات میں بحیثیت ثالث پاکستان سفارتی سطح پر ایک پاپولر پلیئر بن کر ابھرا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (5599)