1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ٹرانس جينڈرز کو قومی اسمبلی میں خصوصی نشست دی جائے‘

15 مئی 2018

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’چھپن چھپائی‘ کی نمائش برلن ميں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خواجہ سراؤں کے حقوق کی سرگرم کارکن کامی سڈ نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں اسمبلی کی جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے منظور ہونے والا بل ایک خوش آئند اقدام ہے تاہم انہوں نے مطالبہ کيا کہ خواجہ سراؤں کے لیے قومی اسمبلی میں خصوصی نشست بھی مقرر کی جائے۔

https://p.dw.com/p/2xjbz
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

BRICS Virtuelles Gipfeltreffen 2021

ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ہوم پیج پر جائیں