نا اُمیدی تو کوئی حل نہیں، ناصرہ زبیری | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.12.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نا اُمیدی تو کوئی حل نہیں، ناصرہ زبیری

پاکستانی شاعرہ اور مصنفہ ناصرہ زبیری کا کہنا ہے کہ سیاسی عمل سے پراُمید رہنا چاہیے اور مسائل کے حل کی خاطر انفرادی اور اجتماعی ترجیحات کو تبدیل کرنا چاہیے۔ ناصرہ زبیری کی ڈی ڈبلیو کی بلاگ سیریز دستک کے ساتھ خصوصی گفتگو سنیے۔

ویڈیو دیکھیے 04:14

پڑھیں بھی