سائنسجنوبی کوریانائٹ بس اب ڈرئیوار کے بغیر چلے گی!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسجنوبی کوریا04.09.20244 ستمبر 2024دنیا کی پہلی خودمختار نائٹ بس جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں چل رہی ہے۔ فی الحال ایک سیفٹی ڈرائیور اس بس کو مانیٹر کر رہا ہے۔ اس کی مفت سروس کی وجہ سے یہ بس لوگوں میں مقبول ہو رہی ہے۔https://p.dw.com/p/4kBxdاشتہار