میڈیا پر قدغنیں باعث تشویش ہیں، سرور باری | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

میڈیا پر قدغنیں باعث تشویش ہیں، سرور باری

پاکستان میں الیکشن مانیٹرنگ کے لیے سب سے بڑی تنظیم ’آزاد اور شفاف الیکشن نیٹ ورک‘ یا فافن کے سیکرٹری جنرل سرور باری کے مطابق عام الیکشن سے قبل میڈیا کی آواز خاموش کرانے کا عمل باعث تشویش ہے۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ ان کی تنظیم پچیس جولائی کے انتخابات کی وسیع پیمانے پر مانیٹرنگ کرے گی۔

ویڈیو دیکھیے 02:03