ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک موئن جو دڑو پر تحقیق اور اس کے تحفظ کے لیے جرمن ماہر آثار قدیمہ پروفیسر ڈاکٹر مائیکل یانسن گزشتہ پانچ دہائیوں سےسرگرم ہیں۔ اس قدیم شہر کے فن تعمیر اور پانی کی ترسیل و نکاسی کے نظام کے بارے میں وہ حیرت انگیز انکشافات کر چکے ہیں۔ انہیں پاکستانی حکومت نے ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز سے نوازا ہے۔ ان کی موئن جو دڑو سے بے لوث محبت کے بارے میں عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔ ویڈیو پر جائیں
مصر میں نابینا خواتین کے لیے یہ انوکھا آرکیسٹرا پچاس برس قبل قائم کیا گیا تھا۔ بینائی سے محروم یہ سازندہ خواتین تمام تر موسیقی میوزک ڈائریکٹر کی ہدایت اور میوزیکل نوٹس کے بغیر ہی بجاتی ہیں۔ آرکیسٹرا کی ٹیم تیس سے زائد ممالک میں پرفارم کر چکی ہے۔ ویڈیو پر جائیں