1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’میونسٹر وین حملہ‘، درجنوں افراد ہلاک یا زخمی

7 اپریل 2018

جرمنی کے مغربی شہر میونسٹر میں سات اپریل ہفتے کے دن ایک وین راہ گیروں پر چڑھا دیے جانے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بظاہر یہ ایک حملہ تھا اور وین ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر موقع پر ہی خود کشی کر لی۔

https://p.dw.com/p/2veqk