موسمیاتی تبدیلیاں انٹارکٹیکا اور وہاں کے پینگوئنز کے لیے خطرناک | تمام میڈیا مواد | DW | 16.03.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

موسمیاتی تبدیلیاں انٹارکٹیکا اور وہاں کے پینگوئنز کے لیے خطرناک

سائنسدانوں کو حال ہی میں یہ پتا چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں بر اعظم انٹارکٹیکا اور وہاں موجود پینگوئنز کی آبادی پر گہرے اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ فروری سن 2020 انٹارکٹیکا کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین فروری تھا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری