1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مذہب اور سیاسیت، الگ الگ یا یک جاء

22 ستمبر 2009

دنیا بھر میں عمومی طور پر دو طرح کی ریاستیں قائم ہیں۔ ایک تو وہ جو سیکیولرازم کی بنیاد پر قائم ہیں اور دوسری جہاں ریاست کے بنیادی دستور میں مذہب کو شامل رکھا جاتا ہے۔ عرب دنیا میں خصوصی طور پر ریاست میں مذہب نمایاں ہے۔

https://p.dw.com/p/JmdB