مائیکرو چِپس والی شہد کی مکھیاں | تمام میڈیا مواد | DW | 28.08.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

مائیکرو چِپس والی شہد کی مکھیاں

آسٹریلوی ماہرین نے 10 ہزار شہد کی مکھیوں پر مائیکرو چِپس لگائی ہیں۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کی تیزی سے کم ہوتی آبادی کی وجہ جاننا ہے۔