You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’قطری امریکی معاہدہ ناکافی ہے،‘ عرب ریاستوں کا موقف
عرب ریاستوں کا بحران، امریکی وزیر خارجہ کا دورہ
آج پیر دس جولائی کو امریکی وزیر خارجہ کویت پہنچ رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کیا نئے سعودی ولی عہد کی پاکستان پالیسی زیادہ سخت ہو گی؟
کئی تجزیہ نگاروں کے بقول سعودی عرب کے نئے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے بارے میں زیادہ سخت پالیسی اپنا سکتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
قطر خلیجی ہمسایوں سے اپنے تعلقات بہتر بنائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی عرب ریاست قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنائے۔
قطر کی حاکمیت کو کوئی خطرہ نہیں، جرمن وزیر خارجہ
شدت پسند تنظیموں کو مالی مدد فراہم نہ کرنے سے متعلق ایک معاہدہ کرنے سے خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ ختم کیا جا سکتا ہے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیو
قطر کا بحران: کون کس کے ساتھ ہے؟
قطر کے بحران کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ تفصیلات اس ویب ویڈیو میں دیکھیے:
قطر کو مزید 48 گھنٹے کی مہلت
قطر کو مزید 48 گھنٹے کی مہلت
قطر اور سعودی عرب کی کتنی دولت امریکا میں ہے؟
قطر سعودی عرب کی امریکا میں ’سرمایہ کاری کی پالیسی یا حکمت عملی‘ کی نقل جاری رکھے ہوئے ہے۔
قطر سے کیے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب
قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس کا خاتمہ ہوگا۔
قطر بحران: خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ امریکا میں
قطر بحران: خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ امریکا میں
قطری قانون حاملہ تارکین وطن خواتین کو نشانہ بناتا ہوا
قطر میں کم ہنریافتہ تارکین وطن حاملہ خواتین کو ’زنا‘ کے جرم میں قید کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔
بحرین کا قطر پر خطے میں فوجی کشیدگی کا باعث بننے کا الزام
بحرین کا قطر پر خطے میں فوجی کشیدگی کا باعث بننے کا الزام
قطر کا بحران: یورپ مکالمت کے آغاز میں مدد کرے، ایرانی مطالبہ
ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ خلیجی ریاست قطر اور دیگر عرب ملکوں کے مابین تنازعے کے حل کے لیے مکالمت میں مدد کرے۔
عرب ممالک قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ حل کریں، امریکی مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ بات چیت سے حل کریں۔
قطر کو دیا گیا الٹیمیٹم انٹرنیشنل قانون کے منافی ہے، ایردوآن
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔
قطر تنازعہ خیلجی ریاستوں کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قطر کا تنازعہ امریکی حکومت کی نگاہ میں خلیجی ممالک کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے۔
قطری تنازعہ، خیلجی ممالک نے شرائط نامہ پیش کر دیا
قطر کی ناکہ بندی کرنے والی چار عرب ریاستوں نے تنازعے کے حل کے لیے اپنا شرائط نامہ پیش کر دیا ہے۔
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
ترک فوجی دستے مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے قطر پہنچ گئے
ترکی کے فوجی دستے قطر کی فورسز کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
یورپی حمایت سے خلیجی بحران حل ہو جائے گا، قطری سفیر
جرمنی میں متعین قطر کے سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ کی حمایت سے اُن کا ملک موجودہ بحران نکل آئے گا۔
سعودی قطر تنازعہ، شامی باغی پریشان
سعودی عرب اور قطر کے سفارتی تنازعے سے شام میں اسد مخالف مسلح باغیوں کے گروپوں کو مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔
قطری بحران: جنوبی ایشیائی محنت کشوں کا مستقبل کیا ہو گا؟
قطری تنازعے کے سیاسی پہلوؤں پر تو بات کی جا رہی ہے لیکن وہاں موجود غیر ملکی محنت کشوں کی کیا صورت حال ہے؟
قطر امریکا سے بارہ ارب مالیت کے جنگی جہاز خریدے گا،معاہدہ طے
قطر نے کہا ہے کہ اس کا امریکا سے ایف پندرہ طرز کے جنگی طیارے خریدنے کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر کے لیے امریکی سفیر اپنے عہدے سے سبک دوش
قطر کے لیے امریکی سفیر ڈانا شیل نے اپنے عہدے سے سبک دوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
قطر کی تنہائی ’اسلامی اقدار‘ کے خلاف ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طيب ایردوآن نے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں کو ’اسلامی اقدار‘ کے منافی قرار دیا ہے۔
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
’قطر کو ایک ڈالر کا گھاٹا، تو دوسروں کا بھی ایک ڈالر ضائع‘
دوسری جانب قطر نے خلیجی ممالک کو نظر انداز کرتے ہوئے اشیائے ضرورت کی درآمد کے لیے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا ہے۔
کیا نواز شریف مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرا سکیں گے؟
پاکستانی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کرانے کے لیے ریاض روانہ ہوگئے ہیں
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
خوراک سے بھرے ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے
اس بحران کے باعث قطر میں خوراک کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔
قطری شہریوں کے لیے خلیجی ممالک کی ہاٹ لائن
سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری شہریوں کے لیے ایک ہاٹ لائن قائم کر دی ہے۔
قطری وزیر خارجہ ماسکو میں، روس کا مکالمت پر زور
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ہفتے کے روز ماسکو میں اپنے ہم منصب سیرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔
قطر ’دہشت گردوں‘ کا بڑا مالی معاون ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ قطر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان اور ترکی سرگرم
پاکستان اور ترکی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے سرگرم ہیں۔
عرب ممالک قطر کی ناکہ بندی ختم کریں، جرمنی کا مطالبہ
وفاقی جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے مطالبہ کیا ہے کہ عرب ریاستیں قطر کی زمینی، فضائی اور سمندری ناکہ بندی ختم کریں۔
قطر ایران سے دوری اختیار کرے، بحرین کا مطالبہ
قطر ایران سے دوری اختیار کرے، بحرین کا مطالبہ
کئی خلیجی ریاستیں ناراض مگر کویتی امیر قطر پہنچ گئے
کئی خلیجی ریاستوں کی طرف سے قطر سے سفارتی روابط کے خاتمے کے بعد اس بحران کے حل کے لیے کویتی امیر خود قطر پہنچ گئے۔
’ترکی قطر کے ساتھ کھڑا ہے‘، انقرہ حکومت
ترکی نے ہمسایہ عرب ممالک کے ساتھ قطر کے تنازعے میں اس خلیجی ملک کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
قطر کی سپر مارکیٹوں میں شہریوں کا رش
کئی عرب ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب جیسے تجارتی ساتھی ممالک نے قطر کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ شہریوں کو خدشہ ہے کہ ملک میں خوراک کی کمی ہو سکتی ہے۔
قطر کے حق میں بولنے والے اماراتی شہریوں پر پابندی
قطر کے حق میں بولنے والے اماراتی شہریوں پر پابندی
سعودی عرب کے دورے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، امریکی صدر
دوسری جانب کویت نے قطری بحران کے حل کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔
قطر تنازعہ، کیا بھارتی مفادات بھی متاثر ہوں گے؟
ماہرین کہتے ہیں کہ کشیدگی بڑھنے پر بھارتی مفادات بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہیں گے۔
قطر کا سفارتی بحران، معاملہ حل کیسے ہو گا؟
سفارتی بحران کا شکار قطر کی خلیجی ریاست، چند اہم حقائق
سفارتی بحران کا شکار قطر کی خلیجی ریاست، چند اہم حقائق
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ