1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فضا میں موجود باریک ذرات کیا متاثر کرتے ہیں ہماری صحت

4 اکتوبر 2018

جرمن شہر روسٹوک کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے فن لینڈ کاسفر کیا۔ یورپ میں سب سے صاف ستھری آب و ہوا والے اس ملک کے سفر کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ فضا میں موجود انتہائی باریک ذرات کس طرح انسانی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/35yow