فرینکفرٹ کتاب میلہ: بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت | تمام میڈیا مواد | DW | 16.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

فرینکفرٹ کتاب میلہ: بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

دنیا بھر میں کتابوں کی تجارت کے سب سے بڑے میلے ’فرینکفرٹ بُک فیئر‘ میں معروف بین الاقوامی مصنفین کی شرکت متوقع ہے۔ خصوصی مہمان ملک ناروے سے بھی متعدد مصنفین اس میلے کی زینت بنیں گے۔ مزید تفصیلات، اس پکچر گیلری میں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری